حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محترمہ عظمیٰ نقوی نے ایام فاطمیہ کے سلسلے میں سنٹرل پارک اور مسلم ٹاؤن میں مجالس عزا سے خطاب کیا۔
محترمہ عظمیٰ نقوی نےاقوال معصومین علیہم السلام کے زریعے فضائل و خصائص بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا بیان کیے۔امام حسن عسکری علیہ السلام کا فرمان بیان کرتے ہوئے آپ کا کہنا تھا کہ امام علیہ السلام نے فرمایا کہ ہم 13 مرد تمام دنیا پر حجت ہیں اور ہماری جدہ فاطمتہ الزہرا ہم پر حجت ہیں۔
محترمہ عظمیٰ نقوی کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہم خواتین کنیزئ جناب سیّدہ سلام اللہ علیہا سے سرفراز ہونا چاہتی ہیں تو ہمیں زندگی کی ہر پہلو کو اسوہء سیدہ کے مطابق گزارنے کے لیے آمادہ ہونا چاہیے۔

حوزہ/مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محترمہ عظمیٰ نقوی نے ایام فاطمیہ کے سلسلے میں سنٹرل پارک اور مسلم ٹاؤن میں مجالس عزا سے خطاب کیا۔
-
لاہور میں اتحاد امت فورم کی امریکہ مردہ باد ریلی |شہید قاسم سلیمانی عالم اسلام کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ تھے
حوزہ/اتحاد امت فورم کے زیراہتمام لاہور میں پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصل خانہ تک امریکہ مردہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
معاشرے میں عورت کو جس قدر و منزلت اور عزت و احترام سے آراستہ کیا گیا وہ حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا (ع) کے وجود کی برکت ہے
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: دختر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ سیرت و کردار نہ صرف خواتین عالم بلکہ تمام انسانیت کے لیے نمونہ…
-
شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں عزاداری جاری
حوزہ/شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اورمنگل کی رات…
-
لاہور میں مردہ باد امریکہ ریلی، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
حوزہ/ جنرل حاج قاسم سلیمانی اور عراقی ملیشیاء کے سربراہ ابومہدی المہندس کی شہادت کیخلاف لاہور کے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ تمام شیعہ جماعتوں کے مشترکہ پلیٹ…
-
امریکی بلاک میں مسلم ممالک کی شرکت اسلامی مفادات کے خلاف ہے،علامہ اختر عباس
حوزہ/مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جامع مسجد خطیب علامہ اختر عباس نے کہا امریکہ کا یہ بزدلانہ فعل اس کے زوال کی نوید ثابت ہو گا۔ اس وقت عالم اسلام…
-
بسیج فاطمیہ انجمن صاحب الزمان کرگل:
خواتین نے گھروں میں فیس ماسک بنا کر لوگوں میں کیا مفت تقسیم
حوزه/انجمن صاحب الزمان کے شعبہ خواتین بسیج فاطمیہ کےجانب سے 4500 کے قریب فیس ماسک تیار کر غریب و مستحق افراد میں کیا مفت تقسیم۔
-
ویلنٹائن ڈے ثقافتی تہوار کے نام پر بے حیائی کے فروغ کا ذریعہ ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب سیدہ زہرا نقوی نے کہا کہ اسلام عفت و حیا کا دین ہے۔ہمارا پردہ ہماری شناخت اور وہ امتیازی صفت ہے جو ہمیں بد نگاہی سے محفوظ…
-
فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا گستاخ ذلیل ہوگا
حوزہ/بیشک وه لوک جو خدا و اس کے رسول کو اذیت دیتے ہیں خدا دنیا و آخرت میں ان پہ لعنت کرتا ہے اور انکے لئے ذلیل و رسوا کرنے والا عذاب آمادہ کر رکھا ہے۔
-
امریکی دہشتگردی کے خلاف جامعۃ المنتظرمیں احتجاج
حوزہ/عراق میں امریکی دہشتگردی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جامعۃ المنتظر ماڈل ٹائون میں نماز جمعہ میں علامہ محمد افضل حیدری صاحب نے شرکاء سے خطاب کیا اور…
-
نوجوانوں کی زندگی کا مقصد دین محمدی اور سیرت آل محمد پر گامزن کرنا ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ میں آج سے تقریباً 40 سال پہلے کی آئی ایس او اور آج کی آئی ایس او کو دیکھتا ہوں تو بہت فرق ہے، آج وہ حُسن ضرور ہے،…
-
ہمیں اپنی زندگیاں قرآنی اصولوں کے مطابق استوار کرنی چاہیئے، رکن پنجاب اسمبلی
حوزہ/ مدرسہ مکتب قرآن کی سالانہ تقریب کا انعقاد مدرسہ کی پرنسپل اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاھور کی سیکرٹری جنرل محترمہ حنا تقوی کی زیر سرپرستی…
-
کار رسالت کی انجام دہی میں رسول اللہؐ کے شانہ بشانہ چلتے ہوے جناب خدیجہ س نے بیشمار مصائب و آلام تحمل کیے ، زہرانقوی
حوزہ/محترمہ زھرا نقوی مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زھرا نقوی نے وصال ام المومنین حضرت خدیجة الکبری…
-
رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی کی کشمیری خاتون صحافی مسرت زہرا کی گرفتاری کی پرزور مذمت
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل سیدہ زہرا نقوی نے مقبوضہ کشمیر میں خاتون صحافی مسرت زہرا کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے…
-
جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں ''ساتویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس'' منعقد+تصاویر
حوزہ/جماعت اہل حرم کے سربراہ اور خاتون جنت کانفرنس کے منتظم اعلیٰ مفتی گلزار احمد نعیمی نے صدارتی خطاب میںکہا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا…
-
میہڑ ضلع دادو سندھ میں سالیانہ عشرہ مجالس عزا بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمة الزہرا (س) کا انعقاد
حوزہ / مدرسہ سفینہ اہلبیت (ع) میہڑ میں مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے سالیانہ عشرہ مجالس عزا بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا کی چوتھی مجلس…
-
شیعوں کا اخلاق و کردار حضرت زہرا (س) کے مطابق ہونا چاہیے
حوزہ/ امام جمعہ اہواز نے کہا: ہمیں دیکھنا چاہیے کہ ہمارا اخلاق اور کردار کس حد تک حضرت زہرا (س) کے اخلاق سے مطابقت رکھتا ہے؟ ایک حقیقی شیعہ وہی ہے جو اپنے…
-
نسل یزید و حرملہ نے افغانستان میں بچوں، ماؤں اور ہسپتال کے عملے کو قتل کرکے اپنی سفاکیت کا ثبوت دیا ہے، زہرانقوی
حوزہ/سیدہ زہرا نقوی نے کہا کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہسپتال کے میٹرنٹی وارڈ میں ایک بار پھر انسانیت دشمن درندوں نے خون کی ہولی کھیلی اور نومولود…
آپ کا تبصرہ